اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق علی لاریجانی، پارلیمنٹ کے ایک بار پھر اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ علی لاریجانی نے 268 ووٹوں میں سے 204 ووٹ حاصل کئے اور وہ دسویں پارلیمنٹ کے دوسرے سال بھی اسپیکر منتخب ہوگئے۔ لاریجانی نے اسپیکر منتخب ہونے کے بعد قوم کے توقع کے مطابق گامزن رہنے پر تاکید کی۔
.......
/169